: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی د ہلی 12 جو لا ئی ( ایجنسیز) مو دی سر کا ر کی طر ف سے گو ر نر و ں کو ز بر د ستی عہد ہ سے ہٹنے کیلئے کہنے کے بعد لیفٹیننٹ گو ر نر پد و چیر ی و یر یند ر کٹا ر یا کو بر طر ف کر دیا گیا جنہیں یو پی اے د و ر میں تقر ر کیا گیا تھا۔ د یر سے
ملی ا طلا عا ت میں ر اشٹر پتی بھو ن سے صد ر نے ہد ا یت جا ر ی کی کہ شری و یر یند ر کٹا ر یا کے لیفٹیننٹ گو رنر پد و چیر ی کے عہد ے کو بر خوا ست کیا جا ئے اور ا نکی جگہ لفٹیننٹ جنر ل ( ر یٹا ئر د) ا جئے کما ر سنگھ ‘ لفٹیننٹ گو ر نر ا نڈ و ما ن و نکو بار کو پد و چیر ی کے گو ر نر کی ز ائد ذ مہ دا ری دی گئی ہے۔